مظاہرین کو روکنے کیلئے رینجرز کو اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔ راولپنڈی میں اہم مقامات پر رینجرز تعینات کر دی گئی ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں قیام امن کیلئے قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم سے سڑکیں خالی ہونے تک مزاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے اس وقت تک کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ مزید پڑھیں

قومی ہیرو شعیب اختر کی تذلیل ناقابل برداشت ہے، وزیر اعظم کی ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ہیرو شعیب اختر کے ساتھ کی گئی تذلیل ناقابلِ برداشت ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 اکتوبر کو سرکاری ٹی وی پر لائیو شو کے دوران پروگرام کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز مزید پڑھیں

مہنگائی کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا، فواد چوہدری کا اعتراف

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اعتراف کیا ہے کہ مہنگائی کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے عالمی سطح پر مہنگائی میں اضافہ ہوا اور عالمی معیشت کو مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا کالعدم تنظیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 12 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق لاہور، بہاولپور، فیصل آباد، ننکانہ مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کا بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان بننا یقینی

نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو گیا ،میر عبد القدوس بزنجو کے مقابلے میں کسی رکن نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو کا وزارت مزید پڑھیں

بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح، جامعہ کراچی کا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے بڑا اعلان

جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بڑی پیشکش کر دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت اور نیوزی لینڈ سے کامیابی پر جامعہ کراچی نے کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ جامعہ کراچی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو مزید پڑھیں

شعیب اختر سے بد تمیزی پر نعمان نیاز ابتدائی انکوائری رپورٹ میں قصور وار قرار

سرکاری سپورٹس ٹی وی پر سابق کرکٹر اور سٹار شعیب اختر سے بد تمیزی کرنے کے معاملے میں انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں میزبان نعمان نیاز کو قصور وار قرار دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری ٹی مزید پڑھیں