پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ن لیگی رہنماؤں کا شدید ردعمل

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں اور حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔ نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا ہے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی

پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پربھرتی کی منظوری دی، بھرتیاں میرٹ کی بنیادوں پر ہوں گی، بھرتیوں کا میرٹ تعلیم اور تجربہ ہے، عوام کو پتہ ہے کہ وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں

عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد شہباز گل کی وضاحت

حکومت کی جانب سے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد  وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا۔ ہر پہلو مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے رات گئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے رات گئے جاری کردہ  اعلامیے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نےعامر لیاقت کا استعفیٰ مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفی مسترد کردیا ہے۔ عامرلیاقت حسین نے ٹویٹ کرتےہوئے بتایا کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی سے استعفیٰ مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نےتحریک لبیک سےکالعدم کا اسٹیٹس ہٹانےکی سمری منظوری کرلی،ذرائع

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک سے کالعدم کا اسٹیٹس ہٹانے کی سمری منظوری کرلی۔ محکمہ داخلہ نے وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد سمری کابینہ ارکان کو بذریعہ سرکلر بھجوائی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سمری کی مزید پڑھیں

ملکی سیاحت کو فروغ دینے کا منصوبہ، 4 نئی ائیرلائنز کولائسنس جاری

سول ایوی ایشن نے سیاحت کے فروغ کے لیے 4 نئی ائیرلائنز کولائسنس جاری کردیے ، چاروں نجی کمپنیوں نے جلد اندرون ملک سیاحتی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ملکی سیاحت کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عوام کے لیے ریلیف نہیں تکلیف پیکج ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خاموش این آر او ہو چکا ہے۔ برانڈ سنیریو اردو کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں