کابینہ نے کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزارتِ داخلہ کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔ پنجاب حکومت مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے دلچسپی کا اظہار، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس آج ختم ہو گیا ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران نے چاول کی تجارت اور مزید پڑھیں

چینی بحران کا ذمہ دار سندھ کو ٹھہرانا منافقت پر مبنی ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات و ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ اور رورل ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چینی بحران کا ذمہ دار سندھ کو ٹھہرانا منافقت پر مبنی ہے۔ سید ناصر حسین شاہ نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت آٹا بحران کے بعد شوگر کا بحران پیدا کرنا چاہتی ہے، خرم شیر زمان

رہنماء خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت آٹا بحران کے بعد شوگر کا بحران پیدا کرنا چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے سندھ حکومت کے ترجمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فن کا مظاہرہ کرنیوالے معروف ڈھولچی پپو سائیں انتقال کر گئے

دُنیا بھر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے معروف ڈھولچی ذوالفقار علی المعروف پپو سائیں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ڈھولچی کا علاج پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

پاکستان پر سکھوں کی ریفرنڈم مہم کی پشت پناہی کا الزام غلط نکلا

کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ گروپ، سکھ فار جسٹس نے بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن سے متعلق مقدمے کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی۔ کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) کے سینئر صحافی ٹیری میلوسکی مزید پڑھیں