امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں فائرنگ سے 3 طالبعلم ہلاک

واشنگٹن:امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں فائرنگ سے 3 طالبعلم ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست مشی گن کے آکسفورڈ ہائی اسکول میں پیش آیا جہاں 15 مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق 15 دسمبر تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا تعلیمی اداروں اور کاروباری سرگرمیوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

سندھ حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے سی کیٹگری میں شامل اضلاع کے ہوٹلز ‏میں 50 فیصد نشستیں خالی رکھنے کی پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے مزید پڑھیں

کراچی میں بے روزگاری سے تنگ شہری شاپنگ مال کے اندر ہی تیسری منزل سے کود گیا

کراچی میں بے روزگاری سے تنگ ایک شہری نے معروف شاپنگ مال کے اندر ہی تیسری منزل سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی۔ واقعہ کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال کے اندر پیش آیا جہاں تیسری مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سرکاری خزانے پر بوجھ؟؟ مستند نظام کی اشد ضرورت!

رواں مالی سال 2021-2022 کے لیے 8ہزار 487 ارب روپے کا بجٹ پیش کیاگیا جس میں سے 160ارب روپے تنخواہوں اور پنشن کیلئے مختص کئے گئےہیں۔ یہ موجودہ حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے والا تیسرا بجٹ تھا۔ وفاقی مزید پڑھیں

کراچی چڑیا گھر میں مدھوبالا اور نورجہاں ہتھنیوں کے دانت غائب، انتظامیہ لاعلم نکلی

کراچی کے چڑیا گھر میں مدھوبالا اور نورجہاں ہتھنیوں کے دانت غائب ہوگئے جبکہ انتظامیہ بھی لاعلم نکلی ہے۔ کراچی میں چار ہاتھی ہیں جن میں سونو اور ملکہ جو سفاری پارک میں رہتے ہیں جبکہ دو ہتھنیاں نورجہاں اور مزید پڑھیں

کراچی:تین ہٹی کی تمام جھگیوں کا جلنا محظ حادثہ تھا یا جان بوجھ کر جلائی گئیں؟

بیس نومبر کو لیاقت آباد کے علاقے تین ہٹی میں واقع جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ کراچی میٹروپولیٹن کے محکمہ فائر بریگیڈ کے چیف فائر آفیسر مبین احمد کے مطابق اس حادثے میں 100 کے قریب جھگیاں جل کر خاکستر مزید پڑھیں