نیوی سیلنگ کلب گرانے اور نیول فارمز کی اراضی تحویل میں لینے کے فیصلے چیلنج

اسلام آباد:نیوی سیلنگ کلب گرانے اور نیول فارمز کی اراضی تحویل میں لینے کے فیصلے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے گئے۔ پاکستان نیوی نے نیوی سیلنگ کلب گرانے اورنیول فارمزکی اراضی تحویل میں لینے کے فیصلے اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

ٹریننگ کہاں حاصل کی؟سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار مبینہ دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات

ایس پی عزیز الرحمان شہید کے بیٹوں کے قتل میں گرفتار مرکزی ملزم کے سنسنی خیز انکشافات نے رونگھٹے کھڑے کردئیے ہیں۔ گذشتہ روز سی ٹی ڈی  کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے واٹربورڈ کے ملازم اور مبینہ دہشتگرد افتخارعرف پٹن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کےنام 15دن میں پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے گلشن اقبال 13 ڈی ون میں علیزہ آرکیڈ کے انہدام کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے غیرقانونی تعمیرات کےدوران تعینات افسران کےنام 15دن میں دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا سیاحوں کی سہولت کیلئے مری کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سیاحتی مقام مری کو ڈیجیٹل وسائل سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مری کو ڈیجٹلائزکرنے، سیاحوں کی سہولیات کیلئے ورلڈبینک حکام نے پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور سے ملاقات کی۔ حکومتی سیاحتی مزید پڑھیں

ملک میں ڈگری ہولڈربےروزگاروں میں52 فیصدخواتین،16فیصد مردشامل،رپورٹ

تھنک ٹینک پاکستان انسٹٹیوٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ (پائیڈ) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ڈگری ہولڈر بےروزگاروں میں 52 فیصد خواتین اور16 فیصد مرد شامل ہیں۔ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بےروزگاروں کی موجودہ تعداد کو مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت پربرطانوی وزیراعظم نے معافی مانگ لی

برطانیہ کے وزیر اعظم جانسن نے کورونا کے دوران لاک ڈاؤن میں پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لی ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن برطانیہ کے پہلے کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران گارڈن پارٹی میں شرکت کرنے پرمعذرت کر مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کاجھگڑا،15طلبہ فارغ

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑے میں شامل 15 طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ یونیورسٹی ترجمان نےبتایا کہ اسٹوڈنٹ ڈسپلن کمیٹی کی سفارشات پرطلبہ کو فارغ کیا گیا۔اسٹوڈنٹ ڈسپلن کمیٹی نے طلبہ کو شوکاز نوٹس مزید پڑھیں