رحمن ملک کی ملک و قوم کیلئے خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی وفات پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم اور جمہوریت کیلئے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر فالوورز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔ اُنہوں نے دنیا بھر مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے نمٹنے کیلئے ایس ایس یو کی نفری تعینات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات اور ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصوداحمد کی ہدایات پر اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) سندھ پولیس کے مزید پڑھیں

یوکرین سے تنازع، امریکی صدر کا متعدد روسی اداروں اور شخصیات پر پابندی کا اعلان

یوکرین سے کشیدگی پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روس کے کئی اداروں اور شخصیات پر مالی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پابندیاں روس کے یوکرین پر حملے کی شروعات مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا پیکا ترمیمی آرڈینینس چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کی طرف سے عدالت میں پٹیشن دائر مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات، پیکا آرڈیننس کے قانونی پہلوؤں سے آگاہ کیا

وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کو پیکا ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے قانونی پہلوؤں کے مزید پڑھیں

روسی صدر کا یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے خاتمےکا اعلان

 روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ 2014 میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے ‘منسک’ کے خاتمےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیوٹن کا کہنا ہےکہ منسک امن معاہدے کوپورا کرنے کے لیے اب کچھ بھی مزید پڑھیں