یوکرائن میں دنیا کا سب سے بڑا جہاز ’’مریا‘‘ روسی حملے میں تباہ

یوکرائن پر حملے کے چوتھے روز روس نے یوکرائنی دارالحکومت کیف کے نواح میں واقع گوستومل نامی ایئر پورٹ پر موجود دنیا کے سب سے بڑے جہاز کو تباہ کر دیا۔ جمعرات کو روس کے حملے کے آغاز سے ہی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ آج جیکب آباد سے لاڑکانہ کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ کے شرکا آج جیکب آباد سے لاڑکانہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے کارکن اور رہنما سکھر سے جیکب آباد پہنچے تھے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود نے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع پر مزاکرات کل ہوں گے

پاکستان اور بھارت کے مابین آبی تنازع پر مذاکرات کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونگے، دس رکنی بھارتی وفد آج لاہور پہنچے گا۔پاک بھارت آبی تنازعات پرمذاکرات کل وفاقی اسلام آباد میں ہوں گے، مذاکرات کے لیے 10رکنی بھارتی مزید پڑھیں

کراچی کی ایک اور غیر قانونی کثیر المنزلہ عمارت گرانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں غیر قانونی عمارت میں لگے بجلی، پانی اور گیس کے کنکشن منقطع کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزری میں پانچ منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا مزید پڑھیں

اب تک یوکرین سے 411 پاکستانی شہریوں کو نکالا جاچکا ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد:پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے ،اب تک یوکرین سے 411 افراد کو نکالا جا چکا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان کے 143 شہری اس مزید پڑھیں

یوکرین صورتحال، سلامتی کونسل میں جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے قرارداد کی مخالفت کی تاہم وہ قواعد کے باعث جنرل اسمبلی کا اجلاس نہیں مزید پڑھیں

کراچی، اسٹریٹ کرائم کی واردات میں مزاحمت پر ایک شہری جاں بحق

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کی شرح بے قابو ہونے لگی ہے، نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ رواں سال کے دوران کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر جاں بحق افراد مزید پڑھیں

یورپین یونین کا یوکرین کا اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد یورپی یونین نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔  صدر یورپی یونین ارسولہ وان لیین کا کہنا ہے کہ یہ ایک منفرد تاریخی لمحہ ہے۔  ادھر برطانوی میڈیا کے مطابق صدر مزید پڑھیں