وزیر اعظم کا پیٹرول اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر، بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل 10،10 روپے فی لیٹر جبکہ  بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وزیراعظم کو بھی نہیں چھوڑا جا رہا، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ قوم مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملکی سلامتی اور سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اپنی عوام کےتحفظ کی ذمہ دار حکومت ہے .ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ پہلے سے ملک چھوڑنے والے افغانوں کے حالات بہتر ہونے تک مزیدافغان شہریوں کوملک چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کابل میں افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں حکومت مخالف تحریک، عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

بھارتی آبی ماہرین کا وفد واہگہ کے راستہ لاہور پہنچ گیا

لاہور: 10رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد واہگہ کے راستہ لاہور پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی آبی منصوبوں پر اعتراضات پر اجلاس کل منعقد کیا جائے گا، پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کل اسلام آباد میں مزید پڑھیں