اپنی عوام کےتحفظ کی ذمہ دار حکومت ہے .ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ پہلے سے ملک چھوڑنے والے افغانوں کے حالات بہتر ہونے تک مزیدافغان شہریوں کوملک چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

کابل میں افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جب تک افغان حکومت یہ یقین دہانی حاصل نہیں کرلیتی کہ ملک چھوڑنے والے افغانوں کوکوئی خطرہ نہیں ،انخلا کاعمل بندرہے گا۔

انہوں نے کہاکہ اپنے عوام کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں