نواز شریف کے نام 1649کنال زرعی اراضی سمیت مختلف جائیداد ضبط کرلی گئی

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے نام 1649کنال زرعی اراضی سمیت مختلف جائیداد ضبط کرلی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواشریف کی جائیداد ضبط کرنے کی رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا مزید پڑھیں

پنجاب: نکاح کے وقت دلہا دلہن کو ختم نبوتؐ پر ایمان کا حلف دینا ہوگا

لاہور: پنجاب کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961ءکے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی اور کابینہ نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق کیا جس کے بعد نکاح مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، تیل کمپنیاں پریشان، تحفظات کا اظہار کر دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کے معاملے پر تیل کمپنیوں اور ریفائنریز نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ اوگرا میں ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین اوگرا مسرور خان کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگادی

یوکرین پر حملے کے بعد یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگادی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی ( اے ایف پی) کے مطابق ایوان صدر یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی بلاک میں اسپوتنک اور آر مزید پڑھیں