وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 50 فیصد سے زائد خواتین کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سینیٹر ثانیہ نشتر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرکے مونال ریسٹورینٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیاہے۔ واضح رہےکہ اسلام آباد مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لئے نمبر پورے ہیں، معاملات طے ہو گئے اب حکومت چنددن کی مہمان ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق ملزم رحیم نےاپنی نرس بیوی اورایک اسٹاف پرفائرنگ کی جس سے دونوں کی موت واقع ہوئی جب کہ ملزم نےگھر جاکر اپنے سسر مزید پڑھیں
چین کی دوستی روس سے اب بھی انتہائی مظبوط ہے، اس میں کوئی دراڑ نہیں، تایم یوکرین مسئلہ پر مزاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے۔ چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ چینی دوستی ’چٹان جیسی‘ ہے، مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کو آج اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر آج جلسے کی اجازت دیتے یوئے این او سی مزید پڑھیں
قومی ایئر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے روانہ ہو گیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 7787 لاہور سے صبح 7 بج کر 23 منٹ پر مزید پڑھیں
کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر مسمار کیےگئے نسلہ ٹاور کے بلڈر عبدالقادر انتقال کرگئے۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے ترجمان کے مطابق نسلہ ٹاورکے بلڈر عبدالقادرکاٹیلیا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ترجمان آباد کے مطابق عبدالقادر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس گرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1501 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 1284 مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علیم خان نے اپنے ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالعلیم خان نے ساتھیوں مزید پڑھیں