یورپ 2030 تک روسی توانائی سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، برطانوی میڈیا

یوکرین حملے کے بعد دنیا بھر کے ممالک روس ہر ہر ممکنہ پابندیاں عائد کر رہے ہیں، گزشتہ روز امریکا نے روس سے تیل خریدنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یورپ مزید پڑھیں

تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں7 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گردکمانڈروں سمیت 7 کارندے مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقےگور چوپ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری فریم ورک ایگریمنٹ کے تحت مشترکہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ سیکرٹری کامرس محمد صالح احمد مزید پڑھیں

ہم ایوان میں 172 سے زائد ووٹ حاصل کریں گے، متحدہ اپوزیشن کا اعلان

متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں 172 سے زائد ووٹ حاصل مزید پڑھیں

تمام ارکان مائنس بزدار پر متفق ہیں، جہانگیر ترین گروپ

پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ نے اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ مائنس عثمان بزدار  پر آگے بات بڑھے گی جبکہ علیم خان وزیراعلیٰ ہوں گے یا نہیں ترین فیصلہ کریں گے۔ جہانگیر ترین گروپ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام بنائی جائے گی، پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ

وزیراعظم کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام بنائی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعظم کل کراچی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اعتماد کیا ہے، کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کسی بھی صورت استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کیا ہے، اس پر پورا اتروں گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف مزید پڑھیں

وزیراعظم کل کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز کا دورہ کریں گے، ذرائع

وزیر اعظم عمران خان کل کراچی پہنچ کر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک ایسے وقت میں اپنی اتحادی جماعت کے مرکزبہادرآباد کا دورہ کریں گے جب اپوزیشن ان کے مزید پڑھیں