ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا:محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم خشک رہے گا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

14 برس بعد اسرائیلی صدر کی ترکی آمد، رجب طیب اردگان سے ملاقات

انقرہ: اسرائیل صدر اسحاق ہرزوگ نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کیلئے ترکی پہنچے، جو 2008 کے بعد سے پہلے اسرائیلی سربراہ ہیں جنہوں نے ترکی کا دورہ کیا۔ اسرائیل میڈیا مطابق اردگان نے کہا کہ مزید پڑھیں

پولینڈ کی یوکرین کو مگ 29 لڑاکا طیارے کی پیشکش، امریکا کا انکار

امریکہ نے یوکرین کو مگ 29 لڑاکا طیارے فراہم کی پولینڈ کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سوویت دور کے طیاروں کو جرمنی میں امریکی اڈے کے ذریعے مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف کی چینی ناظم الامور سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے ناظم الامور نے ملاقات کی ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون، سی پیک پر پیش رفت اور علاقائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم وفد کی کل زرداری سے ملاقات متوقع

وزیراعظم عمران خان کی بہادرآباد آمد کے بعد اپوزیشن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان آج ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز پہنچے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی۔  وزیراعظم کی مزید پڑھیں