سری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور آسمان کو چھوتی قیمتوں کے باعث پیٹرول اور ایندھن کو محفوظ کرنے کی جدوجہد کے دوران قطار میں لگے 2 افراد انتقال کرگئے۔ سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنی قریبی دوست اور اداکارہ میرب علی سے منگنی کرلی۔ عاصم اظہر نے انسٹا گرام پر اپنی اور میرب کی منگنی کی اطلاع اپنے مداحوں کو دیتے ہوئے لکھا کہ’اللہ تعالی کے فضل اور اپنے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ 10سال کی قانونی لڑائی اور مذاکرات کےبعد ریکوڈک کا معاہدہ ہوگیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ریکوڈک معاہدے سے پاکستان پرعائد 11 ارب ڈالرز کا جرمانہ ختم ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ تین غلاموں نے باہرکے لوگوں کے پاؤں پکڑ کر سازش کی، اب وقت آگیا ہے عوام فیصلہ کریں کہ وہ کدھر کھڑے ہیں، جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، معاف کردوں مزید پڑھیں
ناروے میں نیٹو فوجی مشق میں حصہ لینے والا امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا طیارے میں موجود چاروں امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناروے میں نیٹو کی فوجی مشقیں جاری ہیں اور مزید پڑھیں
اپوزیشن کی کال پر قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کے گھر میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں مزید پڑھیں
حکومتِ پنجاب نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے 8 ارب روپے کا رمضان پیکیج مختص کر دیا۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں اس بات کا اعلان وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کیا مزید پڑھیں
افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ شدید ہونے لگا۔ اقوام متحدہ کی فوڈ ایجسنی نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کہ وجہ سے عالمی اقتصادیات کو نقصان ہو رہا ہے۔ جس کے بالخصوص غریب اور تنازعات مزید پڑھیں
کولمبو: سری لنکا میں پرنٹنگ پیپر نہ ہونے کے باعث ہزاروں اسکولوں کے امتحانات منسوخ کر دیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے پاس درآمدات کے لیے ڈالرز کی کمی کی وجہ سے کاغذ کی مزید پڑھیں
کراچی کے ساحل پر گھڑ سواری کے زیادہ پیسے مانگنے اور غیر ملکی سیاحوں کو دھمکانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسکاٹش سیاح نے کلفٹن کے ساحل پر گھوڑے والوں کی جارحانہ انداز کی ویڈیو مزید پڑھیں