فضائی آلودگی کے لحاظ سے بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق دنیا کے 100 آلودہ ترین شہروں میں سے 63 کا تعلق بھارت سے ہے۔ آئی کیو ایئر کے مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج گرنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ناتھ کراچی سیکٹر الیون ڈی میں شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج گرنے سے 3 مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے گلبرگ میں تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کار اوورٹیکنگ کرتے ہوئے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 کار سوار زخمی ہوگئے اور گاڑی کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں
روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان کریملن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی سے مزید پڑھیں
لاہور میں علامہ اقبال کے مزار پر 82 ویں یوم پاکستان کے موقع میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار کے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ مزار اقبال پر گارڈز مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، یوم پاکستان کے موقع پر نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے یوم پاکستان کرکٹ فینز کے ہمراہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز مزید پڑھیں
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ذیابطیس میں مبتلا ہونا رمضان کے روزے نہ رکھنے کا جواز نہیں، ماہرین کے مطابق ذیابطیس کے مرض میں مبتلا زیادہ تر افراد نہایت آسانی کے ساتھ رمضان کے روزے مزید پڑھیں
اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس میدان جنگ بن گیا، دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم ہوگیا جس دوران لاٹھیوں اور ڈنڈوں کا کھلا استعمال کیا گیا۔ ڈنڈے اور پتھر لگنے سے متعدد طلبہ زخمی ہوئے جس کے بعد پولیس اور مزید پڑھیں
پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے کے دونوں پائلٹس شہید ہو گئے۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر مزید پڑھیں