سربراہ پاک بحریہ سے جاپان کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ میری ٹائم تعاون پر تبادلہ خیال

سربراہ پاک بحریہ کے جاپان کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس دوران دوطرفہ میری ٹائم تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی سے پاکستان میں جاپان مزید پڑھیں

گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے، ہم آج تک حکومت کا حصہ ہیں: امین الحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہےکہ ہم آج تک حکومت کے ساتھ ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں امین الحق نے کہا کہ ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے اور باہمی مشاورت سےفیصلے کرتی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

27 مارچ کا جلسہ پاکستان کی سیاسی تاریخ بدل دے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 27 مارچ کا جلسہ پاکستان کی سیاسی تاریخ بدل دے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزراء محمد آصف نکئی اور محمد اختر ملک کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر ملتوی کر دیا گیا

اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکراسد قیصرکی صدارت میں شروع ہوا، تلاوت قرآن پاک کے بعد اجلاس میں مزید پڑھیں

لڑکالڑکی ویڈیواسکینڈل،عثمان مرزاسمیت5ملزمان کوعمر قیدکی سزا

اسلام آباد کے سیکٹرای الیون میں لڑکا لڑکی ویڈیو اسکینڈل کیس میں عدالت نے عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کوعمر قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ سیشن عدالت میں ای الیون لڑکا لڑکی ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل مزید پڑھیں

قطر میں ایرانی فوجی اہلکاروں کی موجودگی سے امریکا پریشان

امریکی محکمہ خارجہ نے قطر میں ایک حالیہ دفاعی نمائش میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ارکان کی موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا ملک جسے امریکا نے حال ہی میں “بڑا نان نیٹو اتحادی” قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی،اسٹریٹ کرائم کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی جس کے پیٹ مزید پڑھیں

اتحادیوں سے معاملات طے، سات منحرف اراکین واپس آ گئے، فواد چوہدری کا دعویٰ

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے اتحادیوں سے معاملات طے پا گئے جب کہ 12 منحرف اراکین میں سے سات واپس آگئے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں