خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا میدان سج گیا۔ خیبر پختون خوا کے 18اضلاع کی65تحصیلوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ان اضلاع میں اورکزئی، کرم، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر، کوہستان بالا، کوہستان مزید پڑھیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب نامزد ہونے کے بعد سرگرم ہوگئے۔ اسلام آباد سے لاہور آتے ہی چوہدری پرویز الہیٰ نے تحریک انصاف، (ن) لیگ کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے خواتین رکن مزید پڑھیں
اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے اپنی حکومت کے خلاف بیرون ملک سے آنے والے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے کہا ہے کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
ٹانک کے علاقے میں دہشت گردوں کی ملٹری کمپاؤنڈ میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فوجی جوانوں کی طرف سے جوابی کاروائی مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی مایہ نازجوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جوڑا اگلے ماہ اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائے گا، تاہم اب اس حوالے سے رنبیر کا بیان سامنے آگیا مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونے والا معاہدہ سامنے آگیا۔ دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کے متن کے مطابق پیپلزپارٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل مزید پڑھیں
سندھ میں لمپی اسکن ڈیزیز کے معاملے پر صوبائی ٹاسک فورس نے اعداد وشمار جاری کر دیا۔ ٹاسک فورس کے مطابق صوبہ سندھ میں لمپی سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کر گئی اور وائرس سے مرنے مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو عمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مزید پڑھیں
سندھ ہاؤس اسلام آباد میں مجموعی طور پر 196ارکان قومی اسمبلی موجود ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں تحریک انصاف کے 22 ارکان بھی موجود ہیں۔ اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں اپوزیشن قائدین کا اجلاس جاری مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی نہیں لگ رہی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ کوئی غیر جمہوری قدم نہیں لیا جائے گا۔ شبلی فراز مزید پڑھیں