اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو مزید پڑھیں
نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مارچ کے مہینے کے لئے بجلی2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزینگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی مارچ کے مہینے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر کراچی سے 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ عید کی خوشیاں اپنوں کے ہمراہ منانے کیلئے پردیسیوں کیلئے عید اسپیشل ٹرین کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ریلوے انتظامیہ نے عید الفطر کے موقع مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کو کل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازسے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برادری سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت مزید پڑھیں
پشاور میں ایک ماہ کیلئے بچوں کی کھلونا نما بندوقوں اور پٹاخوں کے خرید وفروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ پشاور کے مطابق اسلحہ کے نمائش اور ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انتظامیہ مزید پڑھیں
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جامعہ کراچی خود کش دھماکے کے بعد چینی قونصلیٹ پہنچ گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق مراد علی شاہ نے چینی قونصل جنرل کو دھماکے پر بریف کیا اور 3 چینی شہریوں کی مزید پڑھیں
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ کے قریب ہو گیا۔ مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نرخ بڑھانے کی بھی درخواست دیدی جس مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرپر 2 سے 5 مزید پڑھیں
عدالت نے دعا زہرہ کو اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔ پولیس نے دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو سخت سکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا جہاں دعا زہرہ نے جوڈیشل مزید پڑھیں
پشاور: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک پرامپورٹڈ حکومت مسلط ہے، آدھی کابینہ ضمانت پر ہے، بڑے ڈاکو مسلط ہوگئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ30 سال سے مزید پڑھیں