کبھی اپنے اداروں کو نقصان نہیں پہنچائیں گے،ہم نے یہیں رہنا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کبھی اپنے اداروں کو نقصان نہیں پہنچائیں گے،ہم نے یہیں رہنا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کہتے ہیں مزید پڑھیں

کراچی میں واٹر پارک سے اغواء ڈھائی سالہ بچہ حیدرآباد سے بازیاب

کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع واٹر پارک سے اغواء ہونے والے ڈھائی سالہ بچے مصعیب کو بازیاب کرالیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران خاتون سمیت 2افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے مزید پڑھیں