گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں کی خبروں پر یو اے ای قونصل جنرل کا بیان

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی نے پاکستانی شہریوں کے لیے یو اے ای ویزہ کی پابندی کی اطلاعات کو ’فیک نیوز‘ قرار دیتے ہوئے سختی سے مستردکردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حارث رؤف نے اپنی اہلیہ کو کتنا حق مہر دیا؟ سوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹرحارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود کے حق مہر میں 50 تولے سونا لکھا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسٹاگرام پر نعمان عاطف فوٹوگرافی سٹوڈیو کی جانب سے حارث رؤف اور مزنا مسعود کے نکاح کی ایک مزید پڑھیں

بلوچستان دہشتگرد حملوں‌کی لپیٹ میں، ایک ہی دن میں‌کئی حملے

پچھلے 24 گھنٹے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 9 دہشتگرد حملے ہوئے، جس کی تصدیق چیف سیکٹری بلوچستان عبدالعزیر عقیلی نے کی۔ چیف سیکٹری بلوچستان نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مختلف اضلاع میں دہشت مزید پڑھیں

امریکہ میں‌برفانی طوفان نے تباہی مچا دی اب تک کتنے افراد ہلاک ہو چکے ہیں؟

امریکا میں موسم سرما کے دوران برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں 2 لاکھ سے زائد شہری تاحال بجلی سے محروم ہیں جب کہ مزید پڑھیں

بابائے قوم کا یومِ پیدائش، مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

بابائے قوم محمد علی جناح کے 146 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ مزید پڑھیں

صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت نہ کرنے پر میٹا بھاری جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار

فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات تک تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی کے مقدمے میں میٹا کمپنی ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز دینے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ صارفین کے ڈیٹا تک کیمبرج اینالیٹیکا اور دیگر تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی مزید پڑھیں

وزیر اعٰلی پنجاب کو گورنر کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کے گئے احکامات عدالت میں چیلنج

لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ پرویز الٰہی نے درخواست میں بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور چیف سیکرٹری گورنر کو فریق بنایا ہے جب کہ مزید پڑھیں