انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز عمان اور متحدہ عرب امارات میں 17 اکتوبر سے ہوگا جب کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو مزید پڑھیں
بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان ارندم باگچی کا کہنا ہے کہ کابل میں نئی دہلی کے سفیر اور بھارتی عملے کو فوری طور پر انڈیا بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان ارندم باگچی نے مزید پڑھیں
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ملک نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک مشترکہ ویڈیو بیان جاری کیا مزید پڑھیں
افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک کی بدلتی صورتحال کے باعث نوٹم جاری کر دیا۔ نوٹم کے مطابق کابل کا حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کیلئے غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے فوجوں کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر سکتا، ہم نے انہیں ہتھیار اور 20 سال تک ہر طرح کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی برادری کو یکجا ہو کر افغانستان کو دہشت گردی کے لیے بنیاد بننے سے بچانے کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں فوری طور پر نمائندہ حکومت تشکیل دی مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان حکومت کے آتے ہی تبدیلی بھی نظر آنے لگی، سی این این کی خاتون رپورٹر برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ کررہی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل کی سڑکوں پر رپورٹنگ کرتے ہوئے سی مزید پڑھیں
افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ کے بعد امریکا نے بالآخر ہتھیار ڈالے اور انخلا شروع کیا۔ امریکی انخلا شروع ہوتے ہی طالبان، جو 2001 میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد سے برسر پیکار تھے، برق رفتاری سے مختلف مزید پڑھیں
روس نے دعویٰ کیا ہےکہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کی صورتحال مستحکم ہے اور طالبان امن عامہ کی صورتحال بحال کررہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی(اے ایف پی) کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ طالبان مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے کرتے پروان گوردوارے میں پناہ لینے والے سکھ اور ہندوؤں سے طالبان کے مقامی کمانڈرز نے ملاقات کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں طالبان کے قبضے کے بعد تقریباً 300 سے زائد سکھوں مزید پڑھیں