یہ 1990 کے طالبان سے الگ ہیں، انہیں حکومت سازی کا موقع دینا پڑے گا، برطانوی آرمی چیف

لندن: برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نک کارٹر نے کہا ہے کہ طالبان کو حکومت سازی کا موقع دینا پڑے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل  نک کارٹر نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

اجمیر شریف حاضری کیلئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے بھارت میں اجمیر شریف جانے کے لیے زائرین سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری اطلاع عام میں کہا گیا کہ خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ کو سویلین ائیرٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

امریکی حکام نے کابل ائیرپورٹ کو سویلین ائیرٹریفک کے لیے کھول دیا۔ امریکی دفاعی فورس کے جنرل فرینک میک مکینزی کا کہنا ہےکہ کابل میں حامد کرزئی ائیر پورٹ محفوظ ہے اور ائیرپورٹ اب تمام سویلین ائیر ٹریفک کے لیے مزید پڑھیں

انس حقانی کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سے ملاقات

کابل: طالبان کے وفد نے افغان دارالحکومت میں سابق صدر حامد کرزئی، سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان وفد کی قیادت قطر میں سیاسی مزید پڑھیں

طالبان نے بھارتی سفارتی عملے کو افغانستان سے نکلنے میں مدد دی

بھارت نے افغانستان سے اپنے تمام سفارتی اور سکیورٹی عملے کو واپس بلا لیا جب کہ کابل میں موجود بھارتی سفارتی عملہ دہلی روانگی کے لیے طالبان کے حصار میں ائیرپورٹ پہنچا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی سفارتی عملہ منگل مزید پڑھیں