کابل: افغان پاپ سنگر آریانہ سعید امریکی فوجی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں۔ کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان سے غیرملکیوں اور افغانوں کے انخلا کا عمل جاری ہے، اس دوران متعدد افغان شہری مزید پڑھیں
غزہ: فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف مظلوم فلسطینوں نے غزہ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس پر اسرائیلی مزید پڑھیں
جدہ: اسلامی کانفرنس تنظیم( او آئی سی) افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے (آج ) اتوار کو جدہ جنرل سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس کا انعقاد کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق او آئی سی میں مستقل مندوبین مزید پڑھیں
نامور ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کے کمپیوٹر ایپل-II کی نایاب دستاویز لاکھوں ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 1980 میں اسٹیو جابز کی دستخط شدہ مینوئل کو نیلامی کے ذریعے ایک خریدار نے 7 لاکھ 87 ہزار 484 امریکی ڈالرز (12 مزید پڑھیں
فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے اپنے مداحوں سے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد دوسرے ملکوں میں پناہ حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کے لئے عطیات دینے کے لئے اپیل کی ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری مزید پڑھیں
امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر ہونےوالےحملےکےحوالےسے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ ہمیں ایف ایم سی کارزویل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ایک ساتھی قیدی کےحملہ کی اطلاع ملی،واشنگٹن ڈی سی میں ہمارےسفارت خانےاور ہیوسٹن مزید پڑھیں
ملک کے دیگر شہروں کی طرح افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار میں بھی طالبان نے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ شہر میں امن و امان اور ٹریفک کا نظام چلانےکے لیے جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں۔ مقامی مزید پڑھیں
امریکی خاتون کی ریاست فلوریڈا میں فلائٹ منسوخ ہونے پر اس نے سکریچ گیم کھیلنے کا فیصلہ کیا ، اسی دوران قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوئی اور وہ 10 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت گئیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
کابل: چینی سفارت خانے نے افغانستان میں موجود میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ اسلامی روایات کا احترام کریں۔ کابل میں موجود سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو کہا ہے کہ عوامی مقامات پر اسلامی لباس اور کھانے کے مزید پڑھیں
شمالی اتحاد سمیت افغانستان کی متعدد اہم شخصیات نے جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی کے ہاتھ پر بیعت کرلی۔ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کےحقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی سخت سکیورٹی مزید پڑھیں