انجلینا جولی امریکا کے افغانستان سے انخلا پر شرمندہ

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ جس طرح امریکا افغانستان سے نکلا ہے بحیثیت امریکی شہری شرمندہ ہوں۔ مشہور ہالی ووڈ اسٹار انجلیناجولی نے ٹائم میگزین کے لیے لکھے گئے اداریہ میں کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

افغان فلم ساز روسی حکام کی مدد سے بحفاظت ملک سے نکلنے میں کامیاب

کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے جہاں غیر ملکی شہریوں کے ملک سے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے وہیں اب افغان پروڈیوسر شیر بانو سعادت بھی روسی حکام کی مدد سے کابل سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ انٹرویو مزید پڑھیں

عرشی خان نے افغان کرکٹر سے شادی کا فیصلہ مؤخر کر دیا

بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر افغان کرکٹر سے شادی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں

امریکا افغان عوام کو وطن چھوڑنے کی ترغیب نہ دے، ترجمان طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ 20سال پورےملک نےجنگ کا سامنا کیا، پچھلے10دنوں سےکابل سمیت پورےملک میں امن ہے، پنجشیر میں جنگ نہیں چاہتے، حکومت سازی کیلئےمشاورتی عمل کامیابی سےجاری ہے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارت کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے نئی شرائط

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلیے نئے قوانین کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت وزٹ ویزاپرآنےوالوں کو 14دن کسی اور ملک میں گزارنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات جانے والے مخصوص ممالک کے مسافروں کیلئے مزید پڑھیں

بنگلا دیش: نیوزی لینڈ کے بلے باز فن ایلن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

نیوزی لینڈ کے بلے باز فن ایلن کا بنگلہ دیش پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فن ایلن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور انگلینڈ میں‌ روانگی 48 گھنٹے پہلے کورونا مزید پڑھیں