امریکا نے پاکستان سے اسمگل کی گئی 104 قیمتی نوادرات واپس کر دیں

امریکا نے پاکستان سے لوٹی یا اسمگل کی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات واپس کر دیں۔ 104 قیمتی نوادرات مین ہٹن ڈسٹرکٹ کی اٹارنی سائی وینس جونیئر نے ایک تقریب میں پاکستان کو واپس کیں۔ اس تقریب میں مزید پڑھیں

جامعہ الازہر کے عالم نے “پارٹ ٹائم شادی” کو جائز قرار دے دیا

مصر: جامعہ الازہر کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کی جانب سے جروقتی شادی کو جائز قرار دینے کے بعد مصر میں رجحان کی حمایت اور مخالفت میں آرا سامنے آنے لگی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ تاجکستان آمد

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ تاجکستان آمد۔ تاجک وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاجک ہم منصب کے ساتھ ملاقات۔ دوران ملاقات دو مزید پڑھیں

بھارت میں تاریخی مسجد کی شہادت پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت

بھارتی ریاست ہریانہ میں تاریخی مسجد کو شہید کیے جانے کے بھارتی حکومت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اس عمل کی شدید مذمت کرتا ہے، ہم عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین کی بھی منظوری دیدی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خلاف چینی ویکسین سائنو فارم اور سائنو ویک کی بھی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے کورونا کی منظور شدہ ویکسینز کی تعداد 6 ہوگئی ہے جن میں مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا افغانستان کے لئے امداد بند کرنے کا اعلان

کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے تمام منصوبوں کی فنڈنگ روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، افغانستان میں مزید پڑھیں

امریکہ کا پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں فراہم کرنے کا فیصلہ

امریکہ فائزر ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں پاکستان بھیج رہا ہے،ویکسین کی نئی کھیپ ملنےکے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان کو بھیجی جانے والی خوراکوں کی کل تعداد85 لاکھ قریب پہنچ جائے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

امریکی صدر کا افغانستان سے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے پینٹاگون کی سفارش پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں