برطانیہ کی طرف سے سفری پابندیوں میں تبدیلی، پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالے جانے کا امکان

لندن : برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے ۔ برطانوی حکومت آج سفری پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کرے گی ۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اورترکی کے مزید پڑھیں

پیرالمپکس کے آغاز کے ساتھ ہی کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

جاپان میں پیرالمپکس کا آغاز ہوتے ساتھ ہی پہلا کورونا کیس رپورٹ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں کوورنا سے متاثرہ غیرملکی کھلاڑی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کورونا سے متاثر ہونے والا کوئی ایتھلیٹ نہیں ہے مزید پڑھیں

پلاسٹک کپ انسانی جسم پر انتہائی مضر اثرات مرتب کرتے ہیں,ماہرین صحت

ماہرین صحت نے پلاسٹک کے کپ کے استعمال سے پیدا ہونے والے مضر اثرات سے خبردار کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کپ انسانی جسم پر انتہائی مضر اثرات مرتب کرتے ہیں یہ انسان کو مزید پڑھیں

روس، چین کا افغانستان سے ’خطرات‘ کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر اتفاق

ماسکو: روسی صدر ولادمیر پیوٹن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے اتفاق کیا کہ وہ طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے ابھرنے والے ’خطرات‘ سے نمٹنے کے لیے کوششیں تیز کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

جانسن اینڈ جانسن کووڈ ویکسین کی اضافی خوراک لوگوں کے لیے زیادہ مفید، تحقیق

جانسن اینڈ جانسن کی ایک خوراک والی کووڈ ویکسین کے استعمال کے 6 ماہ بعد بوسٹر ڈوز سے لوگوں کا مدافعتی نظام زیادہ طاقتور ہوجاتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بوسٹر ڈوز کے حوالے سے ہونے والی مزید پڑھیں

امریکہ کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے شہریوں‌کو کابل ایئر پورٹ جانے سے روک دیا

کابل : امریکہ کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی اپنے شہریوں کو کابل ائیرپورٹ جانے سے روک دیا ، ہدایات دہشتگرد حملے کے خدشات کے باعث جاری کی گئیں ۔ نجی ٹی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مزید پڑھیں