مالی کے سابق وزیراعظم کرپشن کے الزام میں گرفتار

افریقی ملک مالی کے سابق وزیراعظم بوبہ مائیگا کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بوبہ مائیگا کو سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیٹا کے دور حکومت میں طیارے کی خریداری میں کردار ادا کرنے مزید پڑھیں

کابل ایئر پورٹ آپریشن؛ طالبان کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر حتمی فیصلہ نہیں کیا، رجب طیب ایردوان

 ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئر پورٹ کے آپریشن سے متعلق درخواست کی تھی، سیکیورٹی خدشات کے باعث طالبان کی درخواست پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ ترک صدر نے کہا کہ طالبان نے مزید پڑھیں

ٹیلی گرام صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی واٹس ایپ کی متبادل موبائل ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے صارفین کے لیے شاندار فیچر متعارف کرادیا۔ موبائل ایپلیکیشن ٹیلی گرام کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نئے فیچر کے مزید پڑھیں

کابل دھماکوں پر افغان کرکٹر راشد خان شدید رنجیدہ

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان کو کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے تین دھماکوں سے ہونے والی ہلاکتوں نے رنجیدہ کردیا۔ انہوں نے داعش کے کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ایک مزید پڑھیں

’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ کے ٹریلر کا ریکارڈ قائم

پلک جھپک میں بلند و بالا عمارتوں پر چڑھ جانے اور دیکھتے ہی دیکھتے دشمنوں پر وار کرکے غائب ہوجانے والے سائنس فکشن کردار ’اسپائیڈر مین‘ کی آنے والی تیسری فلم کے ٹریلر نے ’اوینجرز اینڈ گیم‘ کا ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں

برطانیہ کا پاکستان پر سفری پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

لندن: پاکستانی ہائی کمیشن، پاکستانی نژاد اراکین پارلیمان کی کئی ہفتوں کی لابنگ کے باوجود برطانوی حکومت کے سفری جائزے میں پاکستان کے لیے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور وہ ریڈ لسٹ میں برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکومت مزید پڑھیں