بنگلا دیش کے اوپنر بیٹسمین تمیم اقبال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی تمیم اقبال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر تمیم اقبال نے میگا ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان ویڈیو پیغام میں کرتے ہوئے کہا کہ دیگر کھلاڑی اس موقع مزید پڑھیں

چین کی طالبان کو افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کیلئے مدد کی پیشکش

بیجنگ: چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے لیے طالبان کو مشروط مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی حکومت کو خوش آمدید کہیں گے جس میں تمام طبقوں کی نمائندگی ہو۔  چائنا نیوز سروس کے مزید پڑھیں

طالبان نے افغان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا بھیجنے کی منظوری دے دی

البان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی منظوری دے دی ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو حامد شنواری نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کو بتایا کہ ’ہمیں اپنی مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں جھڑپیں، احمد مسعود کا 20 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعوی

کابل: افغان طالبان اور وادی پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد جنگجوؤں نے پوزیشنیں سنبھال لیں اور جھڑپیں جاری ہیں۔ طالبان نے مزاحمتی فورس کے 4 افراد جبکہ احمد مسعود مزید پڑھیں

تقریبا85ارب ڈالر کاامریکی فوجی سازوسامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا

امریکی کانگریس کے ری پبلکن رکن جم بینکس نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی غفلت اور بے پروائی کی وجہ سے افغانستان میں 85 ارب ڈالر سےزیادہ مالیت کا فوجی سازوسامان، جنگی آلات، ہلکے اور بھاری ہتھیارطالبان کے ہاتھ مزید پڑھیں

دو دن میں نئی افغان حکومت کا اعلان اور کابل ائیرپورٹ فعال ہو جائے گا، محمد عباس ستانکزئی

دوحہ: افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی کا کہنا ہے کہ دو دن میں نئی افغان حکومت کا اعلان اور کابل ائیرپورٹ فعال ہو جائے گا۔ دنیا کو چاہیے کہ وہ صورتحال سے فائدہ مزید پڑھیں

امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا، روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج 20 سال سے افغانستان میں موجود رہی مزید پڑھیں

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41965 کیس ، 460 اموات رپورٹ

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41 ہزار965 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 32810845سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وبا سے 460 نئی مزید پڑھیں