انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں چار مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں
یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں انفرادی طور پاکستان پر بات نہیں ہوئی۔ یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس کی نئی شرائط پر بات ہوئی مزید پڑھیں
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر (آئی پی ایل) میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کے بولر تھنگاراسو نتاراجن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم منتظمین کا کہنا مزید پڑھیں
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ماہر پائلٹ نے 45 سال پرانے سیسنا طیارے کے ذریعے پونے دو گھنٹے کی پیچیدہ مگر دلچسپ پرواز کرکے فضا میں بطخ کے بچے کا اسکیچ بنا دیا۔ ہوائی جہازوں کی پروازوں اور آمدورفت کا مزید پڑھیں
دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ انجن گوگل نے 2.1 ارب ڈالرز میں اپنا نیا دفتر خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل اربوں روپے کی مالیت کا آفس امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوسرے سال پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئی سی سی نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو تنبیہہ کی ہے کہ اگر وہ طالبان کے جھنڈے کے تلے کھیلے گی تو اسے آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں
چین کے صدر شی جن پنگ نے کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال مزید پڑھیں