بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کیلئے انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستان کے دو میڈلسٹ پہلوان انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انعام بٹ اور زمان انوار کو تاحال رومانیہ کے ویزے جاری نہیں کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان، مصر کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، مصر کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری سے ملاقات مزید پڑھیں

ایران وعدے پورے کرے امریکہ مثبت جواب دے گا، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران اپنے وعدے پورے کرے امریکہ مثبت جواب دے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ناختم ہونے والی جنگ کا خاتمہ مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے

کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابی معرکہ جیت لیا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو تیسری بار وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں ہونے والے انتخابات میں وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے مزید پڑھیں

نوکیا کا کم قیمت 5 جی فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ 6 اکتوبر کو متعارف ہوں گے

ایچ ایم ڈی گلوبل نے 6 اکتوبر کو نئے نوکیا ڈیوائسز کو متعارف کرانے کی تصدیق کی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کمپنی کی جانب سے چند فیچر فونز اور اسمارٹ فونز کے ساتھ ایک بڑے ڈبے کی تصویر مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا، طالبان ترجمان

طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے امدادی سامان لیکر جانے والے ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ جس نے طورخم پر پاکستانی امدادی سامان مزید پڑھیں