وزیراعظم آج جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان مزید پڑھیں

جیمز بانڈ فلموں کے ڈینیئل کریگ کو برطانوی نیوی میں اعزازی کمانڈر بنادیا گیا

جیمز بانڈ فلموں کے اداکار ڈینیئل کریگ کو برطانیہ کی رائل نیوی نے اعزازی کمانڈر بنادیا گیا۔ ڈینیئل کریگ کا کہنا تھا کہ وہ اسے اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔ ڈینیئل کریگ جو کہ ان دنوں اپنی پانچویں جیمز مزید پڑھیں

چین نے افغانستان پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کردیا

چین نے افغانستان پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا افغانستان کی صورتحال پر ورچوئل اجلاس ہوا جس سے خطاب میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

سعودی حکومت نے پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے- ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی لیول پر مکمل اسکالرشپ دی مزید پڑھیں

نو عُمر صارفین کیلئے انسٹاگرام نقصان دہ ثابت

معروف امریکی جریدے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے زیادہ استعمال کو نو عمر صارفین کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل میں گزشتہ مزید پڑھیں

چینی کمپنی دیوالیہ، دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹیں ہل گئیں

چین کی سب سے بڑی رئیل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ کمپنی “ایورگرینڈ” مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی ہے جس کے تباہ کُن اثرات چینی معیشت پر مرتب ہوں گے، جبکہ اس کے اثرات عالمی مالیاتی اداروں کو بھی متاثر کرسکتے ہیں۔ “ایورگرینڈ” مزید پڑھیں