نجی ایئرلائن کو اسلام آباد سے افغانستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت

پاکستان نے نجی افغان ایئر لائن کو کابل سے اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس طرح پاکستان طالبان حکومت میں پروازوں کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کافیصلہ کرلیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنےکیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا مزید پڑھیں

سی پیک میں شمولیت چاہتے ہیں،تجارت کا فروغ اولین ترجیح ہے، ذبیح اللہ مجاہد

 طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم سی پیک میں شمولیت چاہتے ہیں اور اولین ترجیح تجارت کا فروغ ہے جبکہ افغانستان کو پشاور سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اب مزید پڑھیں

ترکی کا انٹرنیشنل صوفی میلہ سائرہ پیٹر نے لوٹ لیا

گلوکارہ سائرہ پیٹر نے ترکی کا انٹرنیشنل صوفی میلہ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ صوفی مولانا جلال الدین رومی کے جشن ولادت کے موقع پر ترکی کے شہر کونیا میں اٹھارواں شاندار انٹرنیشنل مزید پڑھیں

یمن میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

حوثی باغیوں نے یمن کے ایک صوبے میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ پاؤڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق یمن میں دارالحکومت صنعا کے ضلع حشیش کے گاؤں مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے پر جنین اور یروشلم کے نزدیک اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ مزید پڑھیں

گداگری میں ملوث پائے جانے والوں کو ملک بد ر اور بلیک لسٹ کیا جائے گا

ریاض: سعودی عرب میں نئے قوانین کے تحت وہ غیرملکی جو گداگری میں ملوث پائے گئے وہ مملکت سے بے دخل اور بلیک لسٹ کردیے جائیں گے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسداد گداگری کا نیا قانون 11 دفعات مزید پڑھیں

سیمی کنڈکٹر چِپ کی قلت کے باعث پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

عالمی مارکیٹ میں “سیمی کنڈکٹر چِپ” کی قلت کے باعث پاکستانی آٹو مینوفیکچررز نے متعدد نئی گاڑیوں کی بکنگ روک دی ہے۔ خدشہ ہے کہ یہ بندش گاڑیوں کی قیمت بڑھنے کا باعث بھی بنے گی، ایسے میں پاکستانی آٹو مزید پڑھیں