سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ دائرہ اسلام میں داخل

سوشل میڈیا کی با اثر شخصیت اور سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا۔ سوشل میڈیا پر اینڈریو ٹیٹ کی نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ایتھلیٹ اور ایم ایم فائٹر ’ٹیم خان‘ کی مزید پڑھیں

پاکستان کوایشین ڈیولپمنٹ بینک سے فنڈز موصول ہو گئے

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے خوشخبری سنائی ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) سے ڈیڑھ ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے یہ بھی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے میں آئرلینڈ کی انگلینڈ کے خلاف پُر اعتماد بیٹنگ جاری ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج گروپ ون کی ٹیمیں مدمقابل ہیں جس میں انگلینڈ کا مقابلہ آئرلینڈ سے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت کئی ممالک میں‌واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسیجر کی سروسز متاثر

اسلام آباد: سوشل میڈیا ایپلیکیشن واٹس ایپ پاکستان، بھارت، امریکہ سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گئی۔ سوشل میڈیا ایپلیکیشن ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوری ٹرینڈ کر گیا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں‌ٹیم کی خراب پرفارمنس ہیڈ کوچ نے استعفیٰ‌دے دیا

آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے مزید پڑھیں