سعودی عرب میں غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حکم

ریاض: سعودی عرب میں غیرقانونی کاروبار میں ملوث گرفتار تارک وطن کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر دمام میں گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس کے غیر قانونی کاروبار پر سعودی مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر، کمپنی نے لامحدود اسٹوریج کے آپشن کو ختم کرنے کی تیاری کرلی

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بیک اپ چیٹ کے طور پر لامحدود اسٹوریج کے آپشن کو ختم کرنے کی تیاری کرلی۔ گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل مزید پڑھیں

ایشیائی بینک کا تحفظ ِماحولیات کے لیے فنڈ میں اضافہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی۔ بینک کے اعلامیے کے مطابق رکن ممالک کو کورونا وبا اور موسمیاتی بحران جیسے بڑے چیلنجوں مزید پڑھیں

اسرائیل نے مسجد اقصٰی کے قریب قدیم ترین قبرستان مسمار کردیا

اسرائیل نے الیوسفیہ کے مقام پر قدیم ترین مسلمان قبرستان مسمار کردیا ہے۔ یہ قبرستان مسجد اقصیٰ کے انتہائی قریب واقع ہے۔ مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت کی ہدایت پر مقامی میونسپل انتظامیہ نے قدیم قبرستان کی مزید پڑھیں

روس میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے ریکارڈ 984 اموات رپورٹ

روس میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے ریکارڈ اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ روسی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے مطابق روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 984 افراد کا انتقال ہوا۔ روس میں کورونا وبا شروع ہونے کے بعد مزید پڑھیں

چین، ہوبے میں عالمی ڈیجیٹل تجارتی کانفرنس کا آغاز

چین کے وسطی صوبہ ہوبے کے صدر مقام ووہان میں 2021 عالمی ڈیجیٹل تجارتی کانفرنس شروع ہوگئی۔ مقامی حکام کے مطابق تقریب نے تقریبا 100 ممالک سے سفارتی مندوبین اور کاروباری ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کے ساتھ ساتھ 10ہزار تاجروں، مزید پڑھیں

گوگل اور ایمازون کے ملازمین کا اسرائیل کے ساتھ معاہدے منسوخ کرنےکا مطالبہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور آن لائن کاروبار کی معروف ویب سائٹ ایمازون کے ملازمین نے اسرائیل کے ساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی ویب سائٹ ‘دا ہل’ کے مطابق ایمازون اور گوگل کے 400 سے مزید پڑھیں