داعش کے تمام کارندے افغان ہیں، ان کا صفایا کر دیں گے: ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان کے قائم مقام معاون وزیر برائے اطلاعات و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ داعش کے خاتمے کا تہیہ کر چکے ہیں اور داعش کا صفایا کر دیں گے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے افغانستان کے مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر بل کلنٹن طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ سابق صدربل کلنٹن کو کیلی فورنیا کے ہسپتال داخل کیا گیا، سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے انفیکشن کے باعث بل کلنٹن کے وائٹ مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کا چین میں لنکڈ اِن سروسز بند کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے چین میں مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ایپ لنکڈ اِن کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ نے چین کیجانب سے مشکل انٹرنیٹ پالیسز عائد کرنے کی وجہ سے چین میں اپنی مزید پڑھیں

نیٹ فلِکس نے پاکستانی صارفین کیلئے فیس میں کمی کردی

آن لائن سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلِکس نے پاکستان میں صارفین کیلئے سبسکرپشن فیس میں کمی کردی۔ ایک ایسے وقت میں جب نیٹ فلِکس نے نیوزی لینڈ، نیدرلینڈز اور سپین جیسے ملکوں میں اپنی فیسیں بڑھائی ہیں، پاکستان میں فیس مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ کرلیا، سلمان اکبر پین امریکن گیمز تک امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے۔ 39 سالہ سلمان اکبر کو امریکی ہاکی ایسوسی ایشن نے چار مزید پڑھیں

نورا فتحی کو منی لانڈرنگ کیس میں‌طلب کر لیا گیا

بالی ووڈ فلم نگری کے اسٹارز کے ستارے بھی گردش میں آگئے ہیں، نئی دہلی کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نورا فتحی اور جیکلین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈین نژاد بھارتی مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ کی پاکستان کرکٹ ٹیم پرتنقید

سابق بھارتی اسپینر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر پاک بھارت مقابلے سے قبل پاکستان کرکٹ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے اسٹار اسپورٹس سے بات کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر سے کی گئی اپنی مزید پڑھیں