دنیا میں کورونا سے 1 لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

کوروناوائرس کے ضوابط میں‌نرمی، بڑی تعداد میں عمرہ زائرین کی حرم شریف آمد

سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے ضوابط میں نرمی کیئے جانے کے بعد بڑی تعداد میں عمرہ زائرین حرم شریف پہنچ گئے۔ زائرین آج پہلی نمازِ جمعہ مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کریں گے۔ سربراہ حرمین شریفین شیخ مزید پڑھیں

میڈیکل سائنس کا کرشمہ، 70 سالہ خاتون کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

احمد آباد : بھارتی ریاست گجرات میں انویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) کے ذریعے 70 سالہ خاتون کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 70 سالہ جیون بین اولاد کی نعمت سے محروم تھی۔ خاتون مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس کا 3 روزہ اجلاس ختم ہوگیا، فیٹف اجلاس میں حکومت مزید پڑھیں

وارم اپ میچ میں شکست، قومی ٹیم کے کوچز کی بالرز کے ساتھ الگ الگ بیٹھک

جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کے کیمپ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ شکست کیوں ہوئی؟ بولرز نے آخری 3 اوورز میں 50 رنز کیسے دے ڈالے؟حسن علی آخری اوور میں 19 مزید پڑھیں

افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

افغانستان کے نائب وزیراعظم کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اور عبوری کابینہ کے اراکین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

’قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا‘، بنگلادیش سیکولر ازم کی طرف جانے کیلئے تیار

بنگلادیش کی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہے۔ حکومتی وزیر مراد حسن کے مطابق 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے مزید پڑھیں

ترکی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 15 جاسوس گرفتار

ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ( ایم آئی ٹی) نے آپریشن کر کے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔ ترکی کے مؤقر اخبار صباح کے حوالے سے مزید پڑھیں