ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں آج ورلڈ چیمپئن انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز آمنے سامنے ہیں۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا، پہلے روز کون کونسی ٹیموں کے میچ ہونگے ؟ آپ بھی جانیے

ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء کے مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا اور پہلے دن گروپ ون کی ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ آسڑیلیا او رجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا ، یہ میچ مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد کینیڈین سائنسدان ڈاکٹر نادیہ چوہدری انتقال کر گئیں

پاکستانی نژاد کینیڈین سائنس دان ڈاکٹر نادیہ چوہدری 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹر نادیہ چوہدری کینسر میں مبتلا تھیں لیکن بیماری بھی انہیں مشن سے دور نہ کر سکی۔ ڈاکٹر نادیہ چوہدری آخری وقت تک نوجوان مزید پڑھیں

پوری دنیا کے شائقین نے نظریں پاک بھارت میچ پر جمالیں

پاکستانی شائقین کو نتیجہ ماضی کے اعداد و شمار اور تاریخ کے برعکس آنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان اگر ٹی ٹوئنٹی میچز کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو دونوں ٹیمیں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:نیدرلینڈز کی پوری ٹیم سری لنکا کےخلاف44 رنز پر آؤٹ ، سری لنکا 8 وکٹوں سے کامیاب

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلےمرحلے میں‌سری لنکا نے نیدرلینڈ ز کی ٹیم کو با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا . آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں نیدر مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: نمیبیا، آئرلینڈ کو ہراکر سپر 12 کیلئے پاکستان کے گروپ میں پہنچ گیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا اور گروپ 2 میں جگہ بنالی جہاں پاکستان بھی موجود ہے۔ جمعے مزید پڑھیں