قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بابر اعظم کو ایونٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کے باوجود پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ شعیب اختر نے ٹوئٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت گرین ہاؤس گیسیں خارج کرنے والا تیسرا سب سے بڑاملک ہے۔ India, the world’s 3rd-biggest greenhouse gases emitter turns out to be a مزید پڑھیں
فٹ بال ورلڈ کپ 2022کوالیفائنگ راؤنڈ میں فرانس نے قازقستان کو آٹھ صفر سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے پسندیدہ کھیل فٹ بال کے مقابلے جاری ہیں، پیرس میں ورلڈ کپ 2022کا کوالیفائنگ راؤنڈ میچ ہوا مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق فاسٹ بولر شعیب اختر کاکہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل یکطرفہ تھا، کوئی مقابلہ دیکھنے کو نہیں ملا ، آسٹریلیا نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو میچ میں آنے کا موقع مزید پڑھیں
سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ ایک ہفتے کے دوران حکام نے ملک بھر سے 15 ہزار کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کو مزید پڑھیں
روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی جبکہ امریکا کی جانب سے بھارت پر پابندی کے خطرات موجود ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی ملیٹری کوآپریشن ایجنسی کے سربراہ دیمتری شوگایوف نے مزید پڑھیں
علم دوست خاتون نے بچوں کو کتابوں سے محبت اور مطالعے کی طرف راغب کرنے کا منفرد طریقہ اپنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی خاتون رادن رورو ایک لائبریرین ہیں جو کچرے کے بدلے بچوں مزید پڑھیں
بھارت میں دو خاتون صحافی ریاست تری پورہ میں جلائی گئی مسجد اور مسلمانوں کی املاک کی ویڈیوز سامنے لے آئیں۔ انتہا پسند ہندوؤں کا پردہ چاک کرنے پر حکومت اور انتہا پسند آگ بگولہ ہوگئے۔ پولیس نے دونوں صحافیوں مزید پڑھیں
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
پڑوسی ملک ایران کے شہر بندر عباس میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کے اثرات متحدہ مزید پڑھیں