بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا مزید پڑھیں
حال ہی میں نکاح کے رشتے میں بندھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کی شوہر کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ملالہ یوسف زئی کی اپنے شوہر عصر ملک کے ہمراہ نئی مزید پڑھیں
چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے بڑھ کر 514 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے جس میں سے چین مزید پڑھیں
سابق عالمی ہاکی چیمپئن اولمپین شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے۔ شہباز جونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ میں خدمات انجام دیں گے۔ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ15 مزید پڑھیں
چین کا فائیوجی نیٹ ورک 2025 تک تمام شہروں اور قصبوں کے ساتھ ساتھ زیادہ تر دیہاتوں کا احاطہ کرلے گا۔ وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی آئی ٹی)کی طرف سے جاری کردہ منصوبے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
یوٹیوب نے اپنے ویڈیو انٹرفیس میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویڈیو پر سے ڈس لائک آپشن کو دوسروں سے چھپاکر پرائیوٹ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب کے مطابق ڈس لائک کو حملوں مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ایونٹ 14 جنوری سے 4 فروری تک ویسٹ انڈیز میں ہو گا جبکہ اس میں 16 ممالک مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر بھارتی نژاد کملا ہیرس کے مابین اختلافات شدت اختیار کرجانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن اور ان کے رفقا کملا ہیرس کی کارکردگی سے بری طرح مایوس ہوئے مزید پڑھیں
برازیل نے 18 سال سےزائد عمر کے تمام افراد کو کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے برازیل کے وزیر صحت مارسیلو کوئروگا کے حوالے سے بتایا کہ 18 سال سے زیادہ مزید پڑھیں
بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی معروف کنٹسٹنٹ اور اداکار سدھارتھ شکلا کی گرل فرینڈ شہناز گِل اپنی فلم’حوصلہ رکھ‘ کی پروموشن کے دوران رو پڑیں۔ شہناز گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں