شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

سابق عالمی ہاکی چیمپئن اولمپین شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے۔

شہباز جونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ میں خدمات انجام دیں گے۔

ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ15 تا 20 فروری 2022 ء امریکا میں کھیلا جائے گا۔

شہباز جونیئر پاکستان ہاکی کے اسسٹنٹ کوچ کے فرائض بھی سر انجام دے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں