بگ بیش لیگ کو مشکلات کا سامنا، میلبرن اسٹارز کے مزید 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے مزید دو کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اب تک میلبرن اسٹارز کے 10 کھلاڑی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے استعفیٰ دے دیا

خرطوم: سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے عوامی مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے حالیہ معاہدے کیخلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے مکمل سویلین حکمرانی کی واپسی کا مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے کورونا کی غلط معلومات پر مارجوری ٹیلر کا اکاؤنٹ معطل کردیا

ٹوئٹر نے کورونا وائرس کی غلط معلومات دینے اور اپنے قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنے پر امریکی کانگریس کی خاتون رکن مارجوری ٹیلر گرین کا ذاتی اکاؤنٹ معطل کر دیا۔ مارجوری ٹیلر کیخلاف کارروائی ٹوئٹر کے اسٹرائیک سسٹم مزید پڑھیں

طالبان نے کابل سے پکڑی گئی ہزاروں لیٹر شراب نالے میں بہا دی

طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔ افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ٹوئٹ کرائی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اسپیشل یونٹ نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرزکے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 لاکھ37 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ رپورٹس مزید پڑھیں

مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو ہرادیا، پہلی پوزیشن مزید مستحکم

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے دلچسپ مقابلے کے بعد آرسنل کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔ پریمئر لیگ میں آرسنل اور مانچسٹر سٹی کا میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرا مزید پڑھیں

بینک کی غلطی سے شہریوں کے بینک بیلنس میں راتوں رات اضافہ

برطانیہ میں بینک کی غلطی سے لوگوں کی موجیں لگ گئیں، شہریوں کے اکاؤنٹس میں راتوں رات ہزاروں پاؤنڈز کا اضافہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرسمس کے تہوار موقع پر  لندن میں ایک بینک نے مزید پڑھیں