آسٹریا میں وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر 10,000 یومیہ تک پہنچ گئی

آسٹریا بھرمیں وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر 10,000 یومیہ تک پہنچ گئی،گزشتہ روز 10,291 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ وزیر صحت وولف گینگ مکسٹین نے خبردار کیا ہے کہ اومی کرون کے مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بی جے پی کے مظالم پر عالمی برادری سے انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ بی جے پی کی انتہا پسند نظریے کے تحت اقلیتوں پر مظالم جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دسمبر میں ہندوتوا شدت پسندوں کےایک اجتماع میں مزید پڑھیں

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی درخواست پر چھٹے جائزے پر غور کے لیے اجلاس ملتوی کردیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے چھٹے جائزے پر غور کرنے کے لیے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس جنوری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی جاری ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دئیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو مزید پڑھیں