امریکہ کا افغانستان کو 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

امریکہ نے افغانستان کو 308 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتطامیہ افغانستان کو 308 ملین ڈالر انسانی امداد دے گی۔ رپورٹ کے مطابق امداد فلاحی تنظیموں کے زریعے تقسیم مزید پڑھیں

ساشے کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے ملک میں ساشے کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے ماحولیاتی منصوبے میں ساشے کے استعمال پر پابندی کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس کے بعد  برطانیہ میں ساس ، کیچ اپ اور مائیونیز کے لیے ساشے اور دودھ کے کارٹنز پر پابندی ہو گی۔ اس پابندی کے خلاف مہم چلانے والوں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ریستورانوں اور کیفوں کے ٹیک اوے بزنس پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

جنوبی افریقہ: پارلیمنٹ میں آگ لگانے والے گرفتار ملزم پر دہشتگردی کا الزام عائد

جنوبی افریقہ کی عدالت نے پارلیمنٹ میں آگ لگانے کے واقعے میں گرفتار ملزم پر دہشتگردی کا الزام عائد کردیا۔ خبر ایجنسی کےمطابق گرفتار ملزم پر پارلیمنٹ میں توڑ پھوڑ، آگ لگانے اور املاک چوری کے الزامات بھی عائد ہیں۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں بیلسٹک میزائل کا دوسرا کامیاب تجربہ

جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے ایک ہفتے میں بیلسٹک میزائل کے دوسرے تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پر سخت سزا کا حکم

ریاض: سعودی حکومت نے ماسک نہ پہننے پر سخت سزا دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور اقدامات کیے مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی سے معاہدہ

پاکستان کے ایک اور ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی گلوسسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا ہے۔ گلوسسٹر شائر کاؤنٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 18 سالہ ابھرتے ہوئے نوجوان بالر کو 2022 مزید پڑھیں