سپین کے سابق فٹ بالر لیجنڈ فرانسسکو پاکو گینٹو 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ فرانسسکو نے 18 سال تک ریال میڈرڈ فٹ بال کلب کی بھی نمائندگی کی ، انہوں نے 1971-1953 تک ریال میڈرڈ کے لئے مزید پڑھیں
انڈونیشیا نے اپنا دارالحکومت بدلنے کا فیصلہ کیا ہے، دارالحکومت جکارتہ کو’نوسانترا‘ میں بدلنے کی تجویز کی ہے جسکا مطلب ’آرکی پیلیگو‘ یعنی ’جزائر کا بڑا مجموعہ‘ ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جکارتہ کو دو ہزار کلو میٹر شمالی میں مزید پڑھیں
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو لاکھ 38 ہزار 18 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں اس دوران 310 افراد کی موت ہوئی ہے۔79 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی کل ویکسینیشن مزید پڑھیں
عالمی نمبر ون سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہوکر اپنے وطن سربیا واپس پہنچ گئے ہیں۔ نوواک جوکووچ کا بلغراد ایئر پورٹ پرشاندار استقبال کیا گیا، شہریوں نے ان کے نام کے نعروں کے ساتھ بینرز مزید پڑھیں
چینی موبائل کمپنی ویوو نے نئے سال کی ابتدا اپنے صارفین کے لیے نئے فیچرز سے آراستہ ماڈلز کے ساتھ کی ہے۔ گزشتہ ماہ ویوو نے 6 ہزار ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ اپنا پہلا فون وائے 55 ایس مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات پرمشتبہ ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد نے یمن کے شہر صنعا پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں تقریبا14افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی اتحاد کی صنعا پر بمباری کی اطلاعات مزید پڑھیں
جرمنی میں کورونا کے 74,405 نئے کیسز اور 193 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ برائے متعدی امراض کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جرمنی میں کورونا وائرس کے 74 ہزار 405 نئے تصدیق شدہ مزید پڑھیں
بھارتی ورسٹائل اداکار دھنوش اور اہلیہ ایشوریہ رجنی کانت نے شادی کے 18 سال بعد راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل اداکار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے ایک مشترکہ بیان میں شوہر دھنوش مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 115 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کے 316 رنز کےہدف کے تعاقب میں زمبابوے انڈر 19 ٹیم 200 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ مزید پڑھیں
افغانستان میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے باعث 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 تھی، جو بعد میں 5.6 ریکارڈ کی گئی ۔ بچوں، خواتین سمیت متعدد افراد مزید پڑھیں