ڈبلن: آئر لینڈ میں دو سال بعد کورونا کی تمام پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے تک آئر لینڈ یورپ میں کورونا مثبت کیسز کی بلند ترین شرح والا ملک تھا لیکن اب مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دبئی ایکسپو 2020میں پاکستانی فلموں کی نمائش کاافتتاح کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پویلین ہیرے کی مانند ہے ، یہاں پیش کی جانے والی پاکستانی فلمیں عالمی ناظرین کے لئے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں
ٹویٹر نے پہلے مخصوص گروہ یا قریبی دوستوں کو منتخب ٹویٹس بھیجنے کا فیچر فلیٹ پیش کیا جو کسی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔ اب ٹویٹر نے ویسےہی ایک اور آپشن کی آزمائش شروع کردی ہے جسے فلوک یا مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک بنگلہ دیشی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کیا ہے. امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق یہ ان کی انتظامیہ کی اس پالیسی مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل کی لہنگے میں شیئر کی جانے والی تصاویر میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اداکارہ شہناز گل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برہما کماری آشرم کے دورے کی تصاویر شیئر کیں مزید پڑھیں
دسمبر2018 میں امریکی گلوکار نک جوناس سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مداحوں کو اپنے یہاں بچے کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔ بچے کی پیدائش کی خبرسے مداحوں کو حیران کرنے والے مزید پڑھیں
فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے قطر ایئرویز کے لیے 50 چھوٹے A 321 جہازوں کا معاہدہ منسوخ کرکے فریقین کے درمیان پہلے سے موجود تناؤ کو اور بڑھا دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق قطر کو مزید پڑھیں
سعودی عرب میں عنقریب پُرتعیش محلوں کو لگژری ہوٹلوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مزید پڑھیں
افغان صوبے بلخ میں طالبان اور احمد مسعود کی قومی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق طالبان سے جھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار مزید پڑھیں
اومیکرون کے بڑھتے وار کے باعث نیپال میں بھی شہریوں کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نیپال کی حکومت نے دارالحکومت کھٹمنڈو کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے ہیں، اور شہریوں کو بنا ویکسین کارڈ کے گھر مزید پڑھیں