مودی “بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤ” کہہ گئے، سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

نئی دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندرمودی بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤکہہ گئے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کا خوب مذاق بنایا گیا۔ نریندر مودی کو بیٹی پڑھاؤکہنا تھا یانہیں؟ ٹیلی پرامٹرپھرخراب ہوایا نہیں؟کچھ پتا نہیں چلا۔ اس معاملے پر مزید پڑھیں

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ عربین سی ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔ مظفر خان نے افغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کر مزید پڑھیں

افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا

دوحہ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں افغانستان کو تین ایک سے برتری حاصل ہے. واضح رہے کہ افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں کورونا پابندیاں؛ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے شادی منسوخ کردی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں کورونا پابندیوں کی وجہ سے اپنی شادی منسوخ کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق نیوزی لینڈ میں ایک خاندان نے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے شمالی جزیرے مزید پڑھیں

مہاتیر محمد کی حالت تشویشناک، دوبارہ اسپتال داخل

ملائیشین کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو حالت تشویشناک ہونے پر دوبارہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سے قبل بھی مہاتیر محمد کو 7 جنوری سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جس کے مزید پڑھیں

امارات نے پرائیویٹ ڈرونز اور چھوٹے طیاروں پر پابندی لگادی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پرائیویٹ ڈرونز اور چھوٹے اسپورٹس طیاروں پر ایک ماہ کی پابندی لگادی۔ اماراتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق تفریحی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے نجی ڈرونز مزید پڑھیں

سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں جیل پر حملہ، اقوام متحدہ نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ نے سعودی اتحادی فورسز کے یمن کی جیل پر فضائی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سعودی اتحادی فورسز نے شمالی یمن کی ایک جیل پر فضائی حملے کیے تھے جس مزید پڑھیں