پاکستانیوں کا جمائما سے پاکستان آنے کا مطالبہ، جمائما نے کیا جواب دیا؟

جمائما گولڈ سمتھ 2004 میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے الگ ہونے کے بعد برطانیہ میں مقیم ہیں، لیکن وہ آج تک پاکستانیوں کے دلوں سے نہیں نکل سکیں۔ ایک بار پھر کسی نے جمائما سے پاکستان واپس آنے کا مزید پڑھیں

بھارت کی پہلی مسلم خاتون وائس چانسلر پدم شری ایوارڈ کے لئے منتخب

نیو دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر کو بھارت کے سب سے بڑے ایوارڈ پدم شری کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ پروفیسر نجمہ اختر ایک ماہر تعلیم کے طور پر کئی دہائیوں سے زیادہ مزید پڑھیں

فائزر کا اومی کرون ویرنٹ کیلئے ویکسین کا ٹرائل شروع

فائزر، بائیو این ٹیک نے اومی کرون ویرنٹ کیلئے بنائی گئی مخصوص کورونا ویکسین کا ٹرائل شروع کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فائزر اور بائیو این ٹیک کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کیلئے مخصوص ویکسین کے کلینکل مزید پڑھیں

ایران میں جاسوسی کے الزام میں فرانسیسی شہری کو 8سال قید کی سزا

تہران:ایران کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں فرانسیسی شہری کو 8 سال قید کی سزا سنادی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایران کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں فرانسیسی شہری بینجیمن برائر کو 8 سال مزید پڑھیں

پی سی بی نے فوکس اسپورٹس کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی سی بی اور فوکس اسپورٹس کے درمیان براڈکاسٹ کی شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاہدہے کے تحت فوکس اسپورٹس اب اپریل 2023 تک پاکستان میں کھیلے مزید پڑھیں

لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون بطور کامیاب جوان فٹبال ‏ایمبیسیڈر کام کریں گے

معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ لیجنڈ فٹبال اسٹار مائیکل اوون بطور کامیاب جوان فٹبال ‏ایمبیسیڈر کام کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار اورسابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون نے مشترکہ پریس کانفرنس کی مزید پڑھیں