نیٹو کی جانب سے آج یوکرین کیلئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیے جانے کا امکان

نیٹو کی جانب سے آج یوکرین کیلئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ نیٹو سربراہ اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحادی یوکرین کو تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔اتحادی ملک کے دفاع اور مزید پڑھیں

فیس بک کا تمام زبانوں کا ترجمہ کرنے والا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

میٹا ورس کے بانی مارک زکربرگ نے یونیورسل اسپیچ ٹرانسلیٹر یعنی تمام زبانوں کا ترجمہ کرنے والا فیچر لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میٹا ورس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کینیڈا اور برطانیہ نے روسی صدر اور وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر دیں

یوکرین پر حملے کو جواز بنا کر کینیڈا اور برطانیہ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاؤورف پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے روسی صدر پیوٹن اور وزیرخارجہ سرگئی مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کر دی

روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین نے سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے سے متعلق مذمتی قرار داد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روسی صدر اور وزیر خارجہ کے اثاثے منجمد کرنے پر اتفاق

یورپی یونین نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے اثاثے منجمد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے نے یوکرین میں پھنسے 65 طلبہ کو پولینڈ پہنچنے کی سہولت فراہم کردی

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلبہ کے محفوظ انخلا کی کوششیں کامیاب ہونے لگی ہیں اور پاکستانی سفارتخانے نے تقریباً 65 طلبہ کو پولینڈ پہنچنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری ، وطن واپسی کیلئے پلان ترتیب دیدیا گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ، حکومت نے طلبہ کو یوکرین سے نکال کر واپس لانے کیلئے پلان ترتیب دے دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ سی ای او مزید پڑھیں