ایتھوپیاکاپاکستان سے تجارت کیلئے اسلام آبادمیں جلداپناسفارتخانہ کھولنے کااعلان

ایتھوپیا نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور تجارت کے فروغ کیلئے اسلام آباد میں جلد اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایتھوپیا کے خارجہ امور کے وزیر مملکت REDWAN HUSSAIN RAMETO نے اسلام آباد مزید پڑھیں

پاک افواج نے 27 فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو آج تین سال مکمل ہو گئے، 27 فروری کو بھارت کی ناکام جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج نے منہ توڑ جواب مزید پڑھیں

یورپی ممالک کا روسی طیاروں کیلئےفضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ

یورپی ممالک نے روسی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، جبکہ صدر یورپین کمیشن نے مخصوص روسی بینکوں کو سوئفٹ بینکنگ سسٹم سے نکال دینے کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی روسی پروازوں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: بچوں کو 2 مقدس مساجد میں داخلے کیلئے اجازت نامہ لینا ہوگا

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ 7 سال اور اس سے زائد عمر کے بچے اب 2 مقدس مساجد میں داخلے کیلئے اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق اجازت نامہ حاصل کرنے کیلئے “توکلنا” ایپلی مزید پڑھیں

یوکرائن، کیف میں راکٹ حملہ، آئل ڈپو تباہ، فضا میں زہریلا دھواں چھا گیا

یوکرائنی دارالحکومت کیف کے ایک مضافاتی علاقے واسلکیو میں واقع آئل ڈپو پر آج علی الصبح روسی افواج کی جانب سے راکٹ حملہ کیا گیا۔ راکٹ حملے کے باعث آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ دیوانوں کا انتظار ختم ہوگیا، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم تقریباً 14 گھنٹے کے سفر کے بعد میلبورن سے اسلام آباد پہنچی۔ آسٹریلوی ٹیم ہوٹل میں دو روز مزید پڑھیں

یوکرین سے 48 گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کرچکے ہیں، انجلینا جولی

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے بتایا ہے کہ یوکرین سے 48 گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کرچکے ہیں۔ انجلینا جولی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ مزید پڑھیں

روسی اسپیس اسٹیشن کا 500 ٹن وزنی ملبہ بھارت پر گرنے کا خدشہ

روس اور یوکرین کے درمیان جاری زمینی جنگ خلاء تک پہنچ گئی۔ روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزن نے خبردار کیا ہے کہ اس کے 500 ٹن وزنی اسپیس اسٹیشن کا ملبہ بھارت پر گر سکتا ہے۔ امریکی پابندیوں مزید پڑھیں