یوکرین کا روس سے فوری سیز فائز اور فوج نکالنے کا مطالبہ

روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں یوکرینی وفد نے فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا۔ روس اور یوکرین کے درمیان آج پانچویں روز بھی جنگ جاری ہے اور اس دوران کئی یوکرینی شہر روسی افواج کے محاصرے مزید پڑھیں

اپنی عوام کےتحفظ کی ذمہ دار حکومت ہے .ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ پہلے سے ملک چھوڑنے والے افغانوں کے حالات بہتر ہونے تک مزیدافغان شہریوں کوملک چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کابل میں افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان پر آئے آسٹریلوی کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں

پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

روسی طیاروں کے یورپی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد

یورپ نے روسی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ نے یوکرین پر روسی حملے کے چوتھے روز روسی پروازوں کے یورپ کی فضائی حدود کے مزید پڑھیں

فیس بک کے بعد یوٹیوب کا روسی چینلز پر اشتہارات کی کمائی بند کرنے کا فیصلہ

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد فیس کی طرح یوٹیوب نے بھی روسی میڈیا آؤٹ لیٹ (آرٹی) سمیت دیگر روسی چینلز پر وڈیو پر اشتہارات کے ذریعے کمائی جانے والی رقم بند کردی۔ پابندی کے حوالے سے یوٹیوب کا مزید پڑھیں

بھارتی آبی ماہرین کا وفد واہگہ کے راستہ لاہور پہنچ گیا

لاہور: 10رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد واہگہ کے راستہ لاہور پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی آبی منصوبوں پر اعتراضات پر اجلاس کل منعقد کیا جائے گا، پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کل اسلام آباد میں مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکان

روس یوکرین تنازع کے بعد عالمی منڈی میں بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں